ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کی آسٹریلیا کے خلاف تیسری وکٹ گر گئی


 پونے: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فلیڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آسٹریلیا کی ٹیم ایونٹ میں کھیلے گئے اپنے 8 میچز میں سے 6 میں فتح سمیٹ چکی ہے جبکہ بنگلہ دیش کی ٹیم اپنے 8 میچز میں سے صرف 2 میں فتح حاصل کر سکی ہے۔

0/Post a Comment/Comments