ملک میں امن اور ترقی، عام آدمی کو تعلیم، صحت فراہم کرنا ہمارا مشن ہے: پرویز خٹک


 پشاور: چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹرین پرویز خٹک نے کہا کہ ہم ملک میں امن و ترقی چاہتے ہیں۔

پرویز خٹک نے کہا کہ کسی اور پارٹی میں کسی کو جاتے نہیں دیکھا، جس کے پاس اپنا ووٹ بینک نہیں مجھے ان کی کوئی ضرورت نہیں، صاف نظر آرہا ہے کہ انتخابات ہونے جا رہے ہیں، کئی جگہوں پر مختلف جماعتوں کے ساتھ اتحاد کریں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹرین نے مزید کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

0/Post a Comment/Comments