اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوازشریف کو ربڑا ریلیف، ایون فیلڈ ریفرنس میں بری


 اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے بری کر دیا۔

نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کیخلاف اپیل واپس لے لی۔

0/Post a Comment/Comments