کراچی ائیرپورٹ پر 9 سال سے موجود بنگلا دیشی جہاز کو ہٹانے کا نوٹس جاری


 کراچی: سول ایوی ایشن نے ایئرپورٹ پر گزشتہ 9 برس سے موجود بنگلا دیشی ایئر لائن کے جہاز کو کراچی سے ہٹانے کا نوٹس جاری کر دیا۔

نوٹس میں نجی ائیرویز کے ائیربس 310 طیارے کو 27 نومبر تک ہٹانے کا کہا گیا، سی اے اے نے طیارے کو نہ ہٹائے جانے کی صورت میں ضبط کرنے کا انتباہ جاری کیا ہے، کراچی ائیرپورٹ پر پارک طیارہ فلائٹ سیفٹی کی خلاف ورزی ہے۔
 

0/Post a Comment/Comments