سعودی عرب : المناک حادثے میں 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی


 جدہ : سعودی عرب کے شہر محایل میں 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔

واضح رہے کہ محایل روڈ کا افتتاح حال ہی میں ہوا ہے یہاں متعدد خطرناک ٹریفک حادثات ہوچکے ہیں جن میں بہت سارے لوگوں کی جانیں جاچکی ہیں اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں۔

0/Post a Comment/Comments