انوارالحق کاکڑ سے کویت کے ڈپٹی وزیراعظم اول کی ملاقات، 7 معاہدوں پر دستخط


 کویت: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کویتی ڈپٹی وزیراعظم اول و وزیر داخلہ شیخ طلال الخالد سے ملاقات کی، چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر بھی ملاقات میں شریک تھے۔

0/Post a Comment/Comments