نگران وزیر اعظم کا 2 روزہ دورہ گلگت بلتستان منسوخ


 گلگت: نگران وزیر اعظم کا 2 روزہ دورہ گلگت بلتستان منسوخ کر دیا گیا، انوار الحق کاکڑ نے آج گلگت بلتستان کے 76 ویں یومِ آزادی کی تقریبات میں شرکت کرنی تھی۔

خیال رہے کہ گلگت بلتستان کا 76واں یوم آزادی آج جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، یوم آزادی پر آج گلگت بلتستان میں عام تعطیل بھی ہے۔

0/Post a Comment/Comments