لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ کرانے کیلئے پولیس کا کریک ڈاؤن


 لاہور: لاہور میں دفعہ 144 کا نفاذ کرانے کیلئے پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔

واضح رہے کہ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے سموگ کی شدت کے باعث لگائے جانے والے سمارٹ لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل درآمد کا حکم دیا تھا۔

بعدازاں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی نے پولیس کی جانب سے زبردستی دکانیں بند کروانے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او ز کو زبردستی مارکیٹیں بند کروانے سے روک دیا۔

0/Post a Comment/Comments