احتساب عدالت لاہور نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو طلب کرلیا


 لاہور:  احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کو طلب کر لیا۔

عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت کرتے ہوئے طلبی کا نوٹس جاری کیا، نیب ترامیم آرڈننس کی روشنی میں یہ ریفرنس نیب لاہور کو واپس ارسال ہوا تھا۔

0/Post a Comment/Comments