انتظامیہ کے چینی کے گوداموں پر چھاپے، سیکڑوں تھیلے برآمد

 

انتظامیہ کے چینی کے گوداموں پر چھاپے، سیکڑوں تھیلے برآمد

چشتیاں: ضلعی اور تحصیل انتظامیہ نے چینی کے گوداموں پر چھاپے مار کر ذخیرہ کی گئی چینی کے 426 تھیلے برآمد کر لیے۔

اسسٹنٹ کمشنر محمد عامر چیمہ نے کہا کہ صارفین کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے گراں فروشوں کے خلاف کارروائی ہو گی، انتظامیہ نے کاٹن فیکٹری میں بنائے گئے گودام کو سیل کر دیا۔

ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز طاہر محمود کا کہنا تھا کہ عوام کو ناجائز منافع خوروں سے بچانے کیلئے کارروائیاں جاری رہیں گی۔

0/Post a Comment/Comments