محکمہ موسمیات نے نیو یارک میں معمولاتِ زندگی بڑے پیمانے پر متاثر ہونے کی وارننگ جاری
نیو یارک ( ثاقب سلیم قریشی) محکمہ موسمیات نے نیو یارک میں معمولاتِ زندگی بڑے پیمانے پر متاثر ہونے کی وارننگ جاری کی ہے، بارشوں سے نیویارک شہر کے کئی حصوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور سڑکوں، پلوں پر پانی جمع ہوگیا ہے، میٹرو اسٹیشنز میں بھی پانی داخل ہوگیا۔
دوسری جانب نیو یارک شہر کا انفرا اسٹرکچر اتنے زیادہ پانی کو ہینڈل نہیں کر پا رہا، جس کے نتیجے میں افرا تفری پھیل رہی ہے، ٹرنسپورٹ کا نظام بھی بری طرح متاثر ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں