ڈرامہ گیسٹ ہاؤس سے شہرت پانے والے نامور فنکار شبیر مرزا انتقال کر گئے

 

ڈرامہ گیسٹ ہاؤس سے شہرت پانے والے نامور فنکار شبیر مرزا انتقال کر گئے

راولپنڈی:  ڈرامہ گیسٹ ہاؤس سے شہرت پانے والے نامور ایوارڈ یافتہ فنکار شبیر مرزا انتقال کرگے۔

شبیر مرزا نے گیسٹ ہاؤس ڈرامہ سیریل سے شہرت پائی تھی، شبیر مرزا ڈیڑھ ماہ سے شدید بیمار تھے، شبیر مرزا کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے جھنڈا چیچی پھاٹک والی مسجد میں ادا کی جائے گی۔

شبیر مرزا نے ڈرامہ سیریل مکی کھڑوں انگلینڈ، آغوش، چن ماڑا چڑیا میں مرکزی کردار کئے، شبیر مرزا نے پاکستانی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

0/Post a Comment/Comments