ایشیا کپ: سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں

 

ایشیا کپ: سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں

لاہور:  ایشیا کپ میں شرکت کیلئے سری لنکا اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان پہنچ گئیں۔

دونوں ٹیموں کو سخت سکیورٹی کیساتھ بحفاظت ائیرپورٹ سے ہوٹل پہنچا دیا گیا، کل دونوں ٹیمیں قذافی سٹیڈیم میں پریکتس کریں گی۔

واضح رہے کہ اتوار 3 ستمبر کو افغانستان اور بنگلہ دیش جبکہ 5 ستمبر کو افغانستان اور سری لنکا کا میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں شیڈول ہے۔ 

0/Post a Comment/Comments