آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کے پاکستان ٹور کو حتمی شکل دے دی گئی
دبئی: انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کے پاکستان ٹور کو حتمی شکل دے دی گئی۔
ورلڈکپ ٹرافی 5 ستمبر کی صبح لاہور پہنچے گی، ٹرافی کا پاکستان ٹور 5 اور 6 ستمبر کیلئے ہو گا۔
2 روزہ ٹور میں ورلڈ کپ ٹرافی کو تعلیمی اداروں، تاریخی مقامات اور شاپنگ مال لے جایا جائے گا، آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں ہوگا۔
ایک تبصرہ شائع کریں