ذکا اشرف کا گورنر پنجاب اور بی سی سی آئی وفد کے اعزاز میں ظہرانہ

 

ذکا اشرف کا گورنر پنجاب اور بی سی سی آئی وفد کے اعزاز میں ظہرانہ

لاہور:  چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی جانب سے اپنے گھر میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی جانب سے ظہرانے میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سمیت بی سی سی آئی کے صدر راجر بینی ،نائب صدر راجیو شکلا خصوصی طور پر شریک ہوئے۔

ذکاء اشرف کے گھر پر ظہرانے میں بی سی سی آئی کے ڈائریکٹر یودھویر سنگھ، اے سی بی کے چیئرمین میرویس اشرف بھی شریک ہوئے۔

بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر اور پاکستان کے ہائی کمشنر محمد روح العالم ،چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھی خصوصی طور پر ظہرانے میں شرکت کی۔ 

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post