6 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم ایک گھنٹے میں گرفتار

 

6 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم ایک گھنٹے میں گرفتار

قصور: 6 سالہ معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم پولیس نے ایک گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔

دینا ناتھ کے رہائشی رفیق نے پولیس کو 15 پر اطلاع دی کہ اس کی 6 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی۔

تھانہ صدر پھولنگر پولیس فوری موقع پر پہنچی اور ملزم کو گرفتار کر لیا ، تھانہ صدر پھولنگر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

0/Post a Comment/Comments