مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے 2کشمیری نوجوانوں کو شہیدکردیا

 

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے 2کشمیری نوجوانوں کو شہیدکردیا

سری نگر :  مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوان شہید کردیے۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔

قابض بھارتی فورسز نے ضلع پونچھ میں فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کے دوران گزشتہ ماہ اگست میں 8 کشمیریوں کو شہید کیا ۔

0/Post a Comment/Comments