گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ملاقات
لندن: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لندن میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ملاقات کی۔
محسن نقوی اور کامران ٹیسوری کی ملاقات مشرقی لندن کے مقامی ہوٹل میں ہوئی، ملاقات میں بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خاتمے پر گفتگو ہوئی۔
ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی پاکستان روانہ ہو گئے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کل پاکستان روانہ ہوں گے۔
ایک تبصرہ شائع کریں