برطانیہ نے تارکین وطن کا داخلہ روکنے کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف کروا دیا

 

برطانیہ نے تارکین وطن کا داخلہ روکنے کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف کروا دیا

لندن: برطانیہ نے سمندر کے ذریعےغیر قانونی طریقے سے ملک میں داخل ہونے والوں کا کھوج لگانے کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف کروا دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پناہ کی تلاش میں برطانیہ آنے والوں کو روپوشی سے روکنے کیلئے الیکٹرانک ٹیگ لگایا جائے گا، کشتیوں پر برطانیہ آنے والوں کو سیاسی پناہ کے دعوے سے روکا جائے گا اور انہیں پکڑ کر ملک سے نکال دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں ہر سال ہزاروں پناہ گزین انگلش چینل سے ملک میں داخل ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔

0/Post a Comment/Comments

before post content

after post