پاکستان بار کونسل نے وکلا کنونشن کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے وکلا کنونشن منعقد کرنے کا اعلان کر دیا۔
پاکستان بار کونسل کے زیر اہتمام آل پاکستان وکلا کنونشن 5 ستمبر کو اسلام آباد میں ہو گا، لائرز کنونشن میں چار نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
کنونشن کے انعقاد بارے پاکستان بار کونسل نے تمام صوبائی بار کونسلوں اور بار ایسوسی ایشنوں کو آگاہ کر دیا۔
ایک تبصرہ شائع کریں