سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کو آئی جی خیبرپختونخواہ لگائے جانے کا امکان
لاہور: پنجاب پولیس میں اہم تعیناتیوں سے متعلق معاملات زیر غور ہیں جس میں سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کو تبدیل کئے جانے کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق بلال صدیق کمیانہ کو آئی جی خیبرپختونخواہ لگائے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔
سی سی پی او لاہور کے لئے سہیل چودھری، ڈاکٹر حیدر اشرف کے نام زیر غور ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں