اوکاڑہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ ، رکشہ ڈرائیور جاں بحق

 

اوکاڑہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ ، رکشہ ڈرائیور جاں بحق

اوکاڑہ : فیصل آباد روڈ کھنگرانوالہ پل کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے ۔

پولیس کے مطابق افسوس ناک حادثہ کار اور رکشے کے درمیان ہوا، حادثے کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ہسپتال منتقل کردیا۔ 

کار ڈرائیور کو پولیس نے موقع سے گرفتار کر لیا۔

0/Post a Comment/Comments