کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی، بندرگاہ پر چھالیہ سے بھرے 4 کنٹینر ضبط

 

کراچی: ایف آئی اے کی کارروائی، بندرگاہ پر چھالیہ سے بھرے 4 کنٹینر ضبط

کراچی : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی بندرگاہ پر چھالیہ سے بھرے 4 کنٹینر ضبط کر لیے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق یہ چھالیہ غیر قانونی طریقے سے سمگل کی گئی تھی ،  چھالیہ کی سمگلنگ میں 4 مختلف کمپنیاں ملوث ہیں۔

ذرائع کے مطابق 4 کنٹینرز سے مجموعی طور پر 56 ٹن سمگل چھالیہ برآمد ہوئی ہے۔

0/Post a Comment/Comments