ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خاتون کے ہاں 4 جڑواں بچوں کی پیدائش
ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خاتون کے ہاں 4 جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خاتون اور بچے خیریت سے ہیں، وزن کم ہونے کی وجہ سے بچوں کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے۔
جڑواں بچوں کی پیدائش پر والدین اور عزیز و اقارب نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں