زیرو پوائنٹ پر پولیس مقابلہ، 3 موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ

 

زیرو پوائنٹ پر پولیس مقابلہ، 3 موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ

اسلام آباد:  تھانہ آبپارہ کے علاقے زیرو پوائنٹ پر پولیس مقابلہ ہوا، تین موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔

ڈاکوؤں کی جانب سے پولیس ناکہ بندی پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جوابی فائرنگ پر ملزمان رات کی تاریکی کافائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے، پولیس نے ملزمان کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

0/Post a Comment/Comments