نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

 

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ:نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ بلوچستان کے 3 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا ایئرپورٹ پر نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان نے استقبال کیا، نگران وزیراعظم دورہ بلوچستان کے دوران گورنر، سیاسی عمائدین و دیگر قبائلی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

دورہ کے دوران نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اپنے آبائی علاقے کان مہترزئی بھی جائیں گے۔

0/Post a Comment/Comments