سانحہ جڑانوالہ کے 2 مرکزی ملزموں کا مزید ریمانڈ دے دیا گیا

 

سانحہ جڑانوالہ کے 2 مرکزی ملزموں کا مزید ریمانڈ دے دیا گیا

فیصل آباد: سانحہ جڑانوالہ کے 2 مرکزی ملزموں کا مزید ریمانڈ دے دیا گیا جبکہ 55 ملزموں کو جیل منتقل کر دیا گیا۔

قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے دو مرکزی کرداروں سمیت 57 ملزموں کو عدالت پیش کیا تھا، عدالت نے مرکزی ملزمان راجہ عامر اور راکی کو مزید 7 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

سانحہ کے دیگر 55 ملزمان کو شناخت پریڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا۔

0/Post a Comment/Comments