کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکوزخمی حالت میں گرفتار

 

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکوزخمی حالت میں گرفتار

کراچی :  کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے ۔

پولیس کے مطابق ملزمان میٹرو سینما کے قریب لوٹ مار کررہے تھے ، اس دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، پولیس نے گرفتار ملزمان سےاسلحہ اورلوٹا گیا سامان بھی برآمد کرلیا ہے ۔

ڈاکوؤں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیاگیا۔

0/Post a Comment/Comments