نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی کین ولیمسن کو فٹ ہونے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت
آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے کپتان کین ولیمسن کو فٹ ہونے کیلئے دو ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔
نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ کپتان کین ولیمسن کے پاس ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل ہونے کیلئے خود کو فٹنس ثابت کرنے کیلئے دو ہفتے کا وقت ہے۔
کین ولیمسن انجری سے صحتیاب ہو چکے، وہ بیٹنگ کی پریکٹس بھی کر رہے ہیں، کیوی کپتان اپریل میں آئی پی ایل میچ کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔
ایک تبصرہ شائع کریں