انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 99 پیسے کا اضافہ

 

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 99 پیسے کا اضافہ

کراچی:  روپے کی قدر مزید گر گئی، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 99 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔

انٹربینک میں اس وقت امریکی ڈالر 294 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے، گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 291.51 روپے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے کا اضافہ ہوا، اوپن مارکیٹ ڈالر 303 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

0/Post a Comment/Comments