پاکستان فٹبال فیڈریشن ساف انڈر 16 چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے این او سی کی منتظر

 

پاکستان فٹبال فیڈریشن ساف انڈر 16 چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے این او سی کی منتظر

لاہور: پاکستان فٹبال فیڈریشن ساف انڈر 16 چیمپئن شپ میں شرکت کرنے کیلئے تاحال این او سی کی منتظر ہے۔

اس وقت قومی ٹیم کا کیمپ لاہور کی مقامی یونیورسٹی میں جاری ہے، قومی فٹبال ٹیم کی روانگی 29 اگست کو شیڈول ہے۔

واضح رہے کہ ساف انڈر 16 چیمپئن شپ یکم سے 10 ستمبر تک بھوٹان میں ہونی ہے، قومی فٹ بال سکواڈ کی چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بھوٹان روانگی حکومتی اجازت سے مشروط ہے۔

0/Post a Comment/Comments