نیشنل گیمز: پاکستان آرمی نے گولڈ اور سلور میڈل جیت لیا

 

نیشنل گیمز: پاکستان آرمی نے گولڈ اور سلور میڈل جیت لیا


 پاک آرمی کے قاسم نے فاصلہ ایک گھنٹے 55 منٹ 54 سیکنڈ میں طے کر کے پہلی پوزیشن کی، واک ریس میں آرمی کے ہی نعمان نے دوسری پوزیشن لی۔

ریس میں ایئر فورس کے عدن مہاذ نے تیسری پوزیشن اپنے نام کی ۔

واضح رہے کہ نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی کی برتری برقرار ہے ۔

0/Post a Comment/Comments