جھنگ: غیرت کے نام پر لڑکی کو زندہ جلا دیا گیا

 

جھنگ: غیرت کے نام پر لڑکی کو زندہ جلا دیا گیا



غیرت کے نام پر ایک اور حوا کی بیٹی ظلم کا نشانہ بن گئی، سفاک ملزمان نے لڑکی کو زندہ جلا ڈالا۔

پولیس کے مطابق واقعہ میں ملوث باپ اور بیٹوں سمیت 6 ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزمان میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔

لڑکی نے ہسپتال میں پولیس کو دیے گئے بیان میں باپ اور بھائیوں کو نامزد کیا تھا، ڈی پی او کے حکم پر مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

0/Post a Comment/Comments