پنجاب انتخابات 14 مئی کو کرانے کے حکم پر نظرِ ثانی کی اپیل، سماعت شروع

 

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب میں عام انتخابات 14 مئی کو کرانے کے حکم پر الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی کی اپیل کی سماعت شروع ہو گئی۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر اس بینچ کا حصہ ہیں۔

0/Post a Comment/Comments