سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 634 پوائنٹس کی کمی

 

سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 634 پوائنٹس کی کمی


 پاکستان سٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا اور 100 انڈیکس ایک ہفتے میں 634 پوائنٹس کم ہو کر 40 ہزار 964 پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 906 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 40 ہزار 783 رہی۔

100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 41 ہزار 690 رہی، بازار میں ہفتہ بھر میں 58 کروڑ 86 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔

0/Post a Comment/Comments