موسم نیوز

 


 ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود/ابرآلود رہنے کے علاوہ تربت اور مکران کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہا۔
گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت: لسبیلہ، پڈعیدن اور مٹھی میں41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا۔

0/Post a Comment/Comments