ریجنل نیوز

01

پاکپتن میں پانچ سالہ بچی زیادتی کا شکار

بچی کے شور پر لواحقین نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔گاوں ملک پور میں پانچ بچی کے شور پر لواحقین نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو پکڑ لیا۔۔۔واقعہ کی اطلاع پر ڈی پی او پاکپتن کیپٹن طارق ولایت موقع پر پہنچ گئے اور ملزم کو حوالات میں بند کروادیا۔۔۔پولیس کے مطابق تھانہ صدر میں واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

2

گمبٹ کے رہائشی کے ساتھ مبینہ زیادتی واقع کا کیس داخل نہیں ہوا تفصیل کے مطابق گمبٹ کے رہائشی نوجوان کے ساتھ ریلوے اسٹیشن پر تین ملزمان  کی مبینہ زیادتی ۔ ریلوے پولیس نے  ملزمان کوپکڑ لیا اور گمبٹ پولیس کے حوالے کر دیا اس واقع کا کیس داخل نہیں ہو سکا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

03

رانی پور تھانے کی حدود  گڈیجی میں پلاٹ کے معاملے پر شیخ برادری کے دو گروپوں میں تصادم فائرنگ ایک جاں بحق ایک زخمی ہوگیا

فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ہوگیا۔جبکہ ایک زخمی ہوگیا اطلاع پر پولیس  موقعہ پرپہنچ گئی ۔لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ  واقع  کامقدمہ درج نہیں ہو سکا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

04

پلاٹ کے مسئلےپر ملاح برادری کا  ٹھٹھہ شہر میں مین قومی شاہرہ پر دھرنا

دھرنے میں مردوں کے ساتھ بچے اور عورتیں شامل

مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم سالوں سے  اس پلاٹ پر رہ رہے  ہیں بااثر افراد نے رات پلاٹ پرقبضہ کرنے کے لئے ہم پر جھوٹی ایف آر کٹوائی  ۔پولیس ہمارے گھروں میں داخل ہوکر ہم کو حراساں کررہی ہے ۔مظاہرین کا اعلی حکام سے انصاف کا مطالبہ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

05

خانواہن میں بڑھتی  ہوئی بدامنی کے خلاف شہری سراپا احتجاج

 شہری اتحاد خانواہن کوندھر سوشل ويلفيئر اور تاجر برادری کى قيادت میں دوسرے دن بھی دو گھنٹےتک شٹر ڈاؤن ہڑتال کرکے شاہی بازار سے احتجاجی ریلی نکال کر پریس کلب خانواہن کے آگے م دھرنا دیا گیا

جہاں پر شرکاء سید عاشق علی شاہ، غلام مرتضیٰ گلال، جاويد جوگى،شوقت چنا ودیگر نے بتایا کہ گزشتہ15دنوں میں 20 سے زائدد چورى کى وارداتيں ہوچکیں ہے مگر ایس ایچ او خانواہن کے کان پر جوء تک نھی رینگ رہی ہے جبکہ ابھی تک ملزمان کے خلاف کوئى کاروائى نهى کی گئی ہے ۔انہوں نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد، سے مطالبہ کیا کہ چوریوں ڈکيتيوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جاۓ بصورت ڈی پی او آفس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

06

لودھراں کےتھانہ قریشی والہ کےعلاقہ سوڈھل والی پُل پر نجی موبائل فون کمپنی کےٹاورپرڈکیتی کی واردات .نامعلوم مسلح ڈاکووں نے سیکیورٹی گارڈ کوتشددکانشانہ بنایااوردس لاکھ  سے زائد کاسامان لوٹ لیا.اہل علاقہ نے احتجاج کرتےہوے مقامی پولیس سے کارروا ئی کامطالبہ کیا۔

مزاحمت پرسیکیورٹی گارڈ کوتشددکانشانہ بنایا. چارافرادنےاسلحہ کےزور پربیٹریاں اور سیکورٹی گارڈ سے موبائل فون اورنقدی لوٹ لیے.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

07

اوکاڑہ میں  رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بابا فرید شوگر مل انتظامیہ کی جانب سے روزانہ 500افراد کے لیے شاندار افطاری کا اہتمام

شوگر مل انتظامیہ کی جانب سے ،200افراد میں راشن بھی تقسیم کیا جائیگا

 مزید جانتے ہیں اصغر راجپوت کی اس رپورٹ میں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

08

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں دن رات فیلڈ میں متحرک کم پیمانہ رکھنے والے پیٹرول پمپس کیخلاف گرینڈ آپریشن..

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں محمد عامر بٹ نے چونیاں۔الہ آباد اور گردونواح میں کاروائی کرتے ہوئے 2 پیٹرول پمپ کو پیمانہ کم رکھنے پر سیل کردیے۔اور متعدد پیٹرول پمپ کے خلاف مقدمات درج اسسٹنٹ کمشنر چونیاں عامر بٹ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پیٹرول پمپ مالکان عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے تھے ایک لیٹر کی قیمت وصول کرکے پونا لیٹر پیٹرول دے رہے تھے۔

اسسٹنٹ کمشنر چونیاں محمد عامر بٹ کا مزید کہنا تھا کہ ناپ تول میں کمی کرکے عوام کو لوٹنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی عوام الناس کو ہر طرح کی سہولیات کی دستیابی ہی اولین مقصد ہے اسسٹنٹ کمشنر چونیاں کا کہنا تھا کم ناپ تول کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں کم ناپ تول کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

9

بھوآنہ عیدالفطر کی آمد آمد ہے.خریداری کیلیے شہریوں کی بڑی تعداد نے سستا بازار کا رخ کر لیا.مردو و خواتین اور بچے کپڑے,جوتے,کاسمیٹکس,مہندی اور چوڑیاں خریدنے میں مصروف دکھائی دیتے ہیں شہریوں کا کہنا ہے سستے بازار ہمارے لئے کسی نعمت سے کم نہیں کیونکہ مارکیٹ کی نسبت یہاں بہت ہی کم قیمت میں کپڑے جوتے اور جیولری وغیرہ کا سامان مل جاتا ہے مزید جانتے ہیں ملک جعفر علی کی اس رپورٹ میں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

10

خبر شامل کرتے ہیں تحصيل  گوجرخان سے جہاں پر بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیم کے بانی رانا بشارت علی خان اور شہادت سپرا کی ہدایت پر  انٹرنیشنل ہیومن رائیٹس موومنٹس کے سٹی صدر ضیا رشید قریشی انکی ٹیم  اور نجی ماڈل سکول گوجرخان کے طلبآ کا گوجر خان سروس روڈ پر  فری فلسطین کیلئیے پرامن مظاہرہ ۔طلبا نے ہاتھوں میں انٹرنیشنل ہیومن رائیٹس موومنٹس کے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر فلسطین لہو لہو اور مسجد اقصی لہو لہو کے نعرے درج تھے ۔انٹرنیشنل ہیومن رائیٹس موومنٹس کے سٹی صدر ضیا رشید قریشی نے اقوام متحدہ سے  مطالبہ کیا ہے کہ فاشسٹ اسرائیل کے پنجے سے مسجد اقصی اور فلسطین کو آزاد کروایا جائے ۔ قبلہ اول کی ازادی تک تمام پاکستانی قوم اپنے فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

11

آئی جی سندھ  کا منشیات نے نوٹس لےلیا

لسٹ میں ضلع کی چاروں تحصیلوں سے تعلق رکھنے والے منشیات فروشوں کے نام درج کیےگئے ہیں شہریوں کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی منشیات کے باعث ضلع بھر میں ہزاروں لوگ کینسر کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں دوسری جانب آئی جی سندھ نے ضلع سجاول کے  منشیات فروشوں کی لسٹ جاری کر دی جاتی۔چوہڑ جمالی۔دڑو۔بٹھورو۔جھوک شریف۔لاڈیوں ودیگر شہر لسٹ میں شامل ہیں ذرائع کے مطابق ضلع کے چھوٹے بڑے شہروں میں کھلے عام چلنے والی منشیات فروشی پہ اب ایکشن ہوگا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

12

ڈیرہ اللہ یار تھانے کے حدود میں ڈکیتی کی واردات جمالی بائے پاس کے مقام پر اسلحہ کے زور پر کار سوار تاجروں سے 16لاکھ چھین لئے گئے ۔

ڈیرہ اللہ یار جمالی بائے پاس شاہراہ پر کار سوار تاجروں سے اسلحے کی زور پر نقد رقم چھین لی گئی ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔تاجران سے جمالی بائے پاس پر مسلحہ افراد نے روک کر نقد رقم چھین لی گئی تاجروں کا تعلق گوٹھ ڈنا خان رند سے ہے متاثرہ تاجروں نے تھانے میں درخواست جمع کروا دی تاحال کوئی ایف آئی آر نہیں کی گئی مزید تفتیش ڈیرہ اللہ یار پولیس کر رہی ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

13

ایس ایچ او تھانہ خانقاہ ڈوگراں پہ قبضہ گروپ کی حمایت کا الزام لگانے والا خود قبضہ گروپ کا سرغنہ نکلا

ناجائز قابضین کی وجہ سے اپنی ہی زمین پر کاشتکاری کرنا غریب کسان کا خواب بن گیا۔اعلی حکام سے داد رسی کی اپیل

خانقاہ ڈوگراں کے نواحی گاؤں سالار سیداں کے رہائشی کسان  نےخانقاہ ڈوگراں پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 2018 میں پانچ ایکڑ زمین خریدی جس کی گردواری، رجسٹری اور انتقال میرے نام ہے مگر رانا یاسین میری فصل تیار ہوتے ہی  مجھ سے بھتہ مانگتا ہے اس بار بھی رات کی تاریکی میں رانا یاسین اور اس کے مسلح ساتھیوں نےمیری تیار فصل برباد کر دی اور جب ڈی پی او شیخوپورہ کے حکم پر  ڈی ایس پی صفدرآباد اور ایس ایچ او تھانہ خانقاہ ڈوگراں محمد جمیل بھٹی نے میری مدد کرنا چاہی تو قبضہ گروپ کے سرغنہ رانا یاسین نے ایس ایچ او محمد جمیل بھٹی کے خلاف بھی منفی پروپیگنڈا شروع کر دیا ۔ مزید کہا کہ  میرا ناقابلِ تلافی نقصان ہو چکا ہے اور مجھے قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں وزیرِاعلی پنجاب، آئی جی پنجاب اور ڈی پی او شیخوپورہ سے میری اپیل ہے کہ  مجھے انصاف فراہم مہیا کیا جائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

14

کراچی کے نجی ہوٹل میں بزرگ دوست نیٹ ورک کی جانب سے بزرگ شہری کے قانون 2014 کے نفاذ کا جائزہ لینے کے لیے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

مزید تفصيلات ثنااللہ ہکڑو کی اس رپورٹ میں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

15

کشمور کے قریب تھانہ حاجی خان شر میں ڈاکوؤں نے پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، جب کہ تین اہلکار زخمی

کشمور پولیس نے   جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو تعلقہ اسپتال کشمور پہنچایا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

16

کراچی کےعلاقےعزیز آباد میں شہریوں نے دو مبینہ چوروں کو پکڑ کر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔

کراچی عزیز آباد بلاک 8 مور پارک کے قریب واردات کے دوران شہریوں نے دو مبینہ چوروں کو پکڑ کر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ ایس ایچ او عزیز آباد نے بتایا کہ دونوں افراد چور ہیں جنہیں چوری کی واردات کے دوران عوام نے پکڑا اور فائرنگ کرکے ہلاک کردیا جبکہ مبینہ ملزمان کی لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ ایس ایچ او کامران حیدر نے مزید کہا کہ ہلاک ہونے والے ملزمان کی شناخت طور جان ولد ملوک اور خدا نور ولد حاجی محمد کے ناموں سے ہوئی ہے اور ان کے قبضے سے گاڑی کے شیشہ توڑنے والے دستانے اور دیگر اوزار ملے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ علاقے میں ایک گاڑی کے شیشے بھی ٹوٹے ہوئے ہیں جس میں سے ملزمان چوری کرنے کی کوشش کررہے تھے دونوں ہلاک ملزمان سہراب گوٹھ مچھر کالونی کے رہائشی ہیں۔ ایس ایچ اوعزیز آباد نے کہا کہ ہلاک ہونے والا ایک ملزم افغانی اور دوسرا بلوچ معلوم ہوتا ہے اور واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

17

شہرسلطان جی ٹی روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،ٹرانسپورٹر حضرات اور اہل علاقہ کو سفری سہولت میں شدید مشکلات کا سامنا ،گاڑیاں کھٹارہ ہو گئی ،عوامی و سماجی حلقوں و شہریوں کا اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

تحصیل جتوئی کے نواحی علاقہ شہرسلطان جی ٹی روڈ کراچی کو ملانے روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،حادثات معمول بن گئے ،گاڑیاں کھٹارہ ہونے لگی ،سیوریج کا پانی جی ٹی روڈ پر کھڑا ہونے سے اہل علاقہ کو سفری سہولت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔انتظامیہ خاموش تماشائی  بنی ہوئی ہے عوامی و سماجی حلقوں و شہریوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

18

ملک بھر کی طرح ساہیوال قصبہ نورشاہ میں بھی گندم کی کٹائی کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے مگر حالیہ بارشوں کے بعد گندم کے کاشتکاروں کو گندم کی کٹائی کے دوران کافی مشکلات  درپیش ہیں اور گندم کی اوسط پیداوار میں کمی کا سامنا ہے

حالیہ بارشوں اور آندھیوں کے باعث گندم کی تیار فصل جو کٹائی کے قریب تھی گر گئی  گرنے کی وجہ سے گندم کی کٹائی کے دوران کسانوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے جہاں گندم کی فصل بارش کے باعث گری تھی وہ  گل سڑ چکی ہے جس کی وجہ سے گندم کا دانہ کمزور ہوگیا ہے ہارویسٹر سے کٹائی کے دوران گری ہوئی گندم مشین کے بلیڈز میں نہیں آتی بلکہ مشین کے نیچے آنے سے مزید بھُر جاتی ہے جس کی وجہ سے پنجاب میں اس دفعہ گندم کی کافی حد تک کمی واقع ہونے کا امکان ہے کسانوں کا کہنا ہے ہارویسٹر کی کٹائی سے گندم مزید کم ہورہی ہے اس دفعہ گندم کی مناسب پیداوار حاصل کرنے کے لئے کسانوں کو ہاتھ سے کٹائی کروانی چاہیے تاکہ مزید نقصان سے بچا جا سکے

0/Post a Comment/Comments