موسم نیوز

 


ٓج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود/ابرآلود رہنے کے علاوہ تربت اور مکران کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرم رہا۔
آج ریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت: چھور42،جیکب آباد،مٹھی،نواب شاہ،سبی میں41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا

0/Post a Comment/Comments