شوبز نیوز











یلا ت کے مطابق اداکارہ کبریٰ خان جو اپنے منفرد انداز اور خوبصورتی کیلئے مشہور  اداکارہ کبریٰ خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصویر شیئرکی ہے جس کے پس منظر میں آسمان پر  ایک شاندار اور خوبصورت قوسِ قزح نظر آرہاہے، اداکارہ کو سڑک پر کھڑے ہڈی پہنے ، اپنے پس منظر میں موجود آسمان پر خوبصورت رنگوں سے بھرے  قوسِ قزح کےمنظر کو دیکھا جا سکتا ہے۔اداکارہ کبریٰ خان نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ "کچھ برف اور قوس قزح کے ساتھ آپ تصویر نہیں لے سکتے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

02

بھارتی سیاسی تجزیہ نگار نے بالی ووڈ  اداکاراوَں کیلئے غیراخلاقی الفاظ استعمال کرنے پر  او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس کو نوٹس بھیج دیا۔

 

تفصیلات کے مطابق بھارت میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس کے شو "دا بگ بینگ تھیوری" کے خلاف تنازع کھڑا ہوگیا، بھارتی سیاسی   متھن وجے کمار نامی تجزیہ نگار نے اسٹریمنگ پلیٹ فارم کو بدسلوکی کے فروغ اور تضحیک آمیز مواد دکھانے کا الزام عائد کرتے ہوئے  قانونی نوٹس بھیج دیا۔ 

واضح رہے کہ "دا بگ بینگ تھیوری" کی ایک قسط میں دو کردار بھارتی اداکاراؤں ایشوریا رائے اور مادھوری ڈکشت سے متعلق بات کرتے ہوئے " ایشوریا کو غریبوں کی مادھوری ڈکشٹ کہتا ہے تو دوسرا مادھوری کو طوائف کہہ کر پکارتا ہے"۔تاہم متھن وجے کمار نے اداکاراؤں کے خلاف غیر اخلاقی الفاظ کے استعمال پر او ٹی ٹی پلیٹ فارم کو قانونی نوٹس بھیجا اور واقعے سے متعلق ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔ ساتھ میں یہ بھی تحریر کیا کہ "اگر نیٹ فلیکس نوٹس کے مطابق ایکشن نہیں لیتا تو اس کے خلاف مزید قانونی کارروائی کی جائے گی"۔ 

 



یلا ت کے مطابق اداکارہ کبریٰ خان جو اپنے منفرد انداز اور خوبصورتی کیلئے مشہور  اداکارہ کبریٰ خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی خوبصورت تصویر شیئرکی ہے جس کے پس منظر میں آسمان پر  ایک شاندار اور خوبصورت قوسِ قزح نظر آرہاہے، اداکارہ کو سڑک پر کھڑے ہڈی پہنے ، اپنے پس منظر میں موجود آسمان پر خوبصورت رنگوں سے بھرے  قوسِ قزح کےمنظر کو دیکھا جا سکتا ہے۔اداکارہ کبریٰ خان نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ "کچھ برف اور قوس قزح کے 



ساتھ آپ تصویر نہیں لے سکتے

بھارتی سیاسی تجزیہ نگار نے بالی ووڈ  اداکاراوَں کیلئے غیراخلاقی الفاظ استعمال کرنے پر  او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس کو نوٹس بھیج دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق بھارت میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس کے شو "دا بگ بینگ تھیوری" کے خلاف تنازع کھڑا ہوگیا، بھارتی سیاسی   متھن وجے کمار نامی تجزیہ نگار نے اسٹریمنگ پلیٹ فارم کو بدسلوکی کے فروغ اور تضحیک آمیز مواد دکھانے کا الزام عائد کرتے ہوئے  قانونی نوٹس 

بھیج دیا۔ 

واضح رہے کہ "دا بگ بینگ تھیوری" کی ایک قسط میں دو کردار بھارتی اداکاراؤں ایشوریا رائے

 اور مادھوری ڈکشت سے متعلق بات کرتے ہوئے " ایشوریا کو غریبوں کی مادھوری ڈکشٹ کہتا ہے تو دوسرا مادھوری کو طوائف کہہ کر پکارتا ہے"۔تاہم متھن وجے کمار نے اداکاراؤں کے خلاف غیر اخلاقی الفاظ کے استعمال پر او ٹی ٹی پلیٹ فارم کو قانونی نوٹس بھیجا اور واقعے سے متعلق ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔ ساتھ میں یہ بھی تحریر کیا کہ "اگر نیٹ فلیکس نوٹس کے مطابق ایکشن نہیں لیتا تو اس کے خلاف مزید قانونی کارروائی کی جائے گی"۔ 

 

0/Post a Comment/Comments